بھارتی وزارت خارجہ نے کویت کے ائیرپورٹ پر ایرانی حملے کی مذمت کی ہے۔ (فائل فوٹو)
بھارتی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز کویت کے ائیرپورٹ پر ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بھارتی شہری کے ہلاک اور دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "ہم آج کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہیں جس میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔‘‘
نیز کہا، "ہم ایک بار پھر فریقین سے ایسے حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔"