چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر

پاکستان فوج کے آرمی چیف چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر عوامی جمہوریہ چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ [آئی ایس پی آر] کے مطابق بری فوج کے سربراہ اپنے دورے کے دوران چینی قیادت سے دو طرفہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ جنرل عاصم منیر کا چوتھا بیرون ملک کا دورہ ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں