اوریا مقبول جان

اوریا مقبول جان

کالم نگار

ایران کا پاکستان پر مداخلت کا الزام ۔ حقیقت کیا

افغانستان، ایران اور بھارت، میرے ملک کا ''عظیم'' دانشور، خود ساختہ مورخ اور ''عالی دماغ'' تجزیہ نگار اپنی تحریروں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں اپنے تبصروں میں ارشاد فرمائے گا کہ ہم کسی بھی پڑوسی سے......

کہ روح شرق بدن کی تلاش میں ہے ابھی

پرویز مشرف کی امریکہ نوازی اور طیب اردوان کی امریکہ دوستی میں تھوڑا سا فرق ہے اور یہ فرق جمہوری اور فوجی حکمرانی کی وجہ سے پیدا ہوا۔ پرویز مشرف کا حلقہ انتخاب فوج اور کا اقتدار بندوق کی طاقت کی بنیاد......

شام کی سرزمین سے انسانیت کے نام

حلب کے شہر جرابلس میں کھڑے ہوئے میں اردگرد کے جغرافیہ کی جانب غور کر رہا تھا۔ جیسے ہی آپ ترکی کی سرحد سے شام کے اندر داخل ہوتے ہیں تو آپ کو کئی سو کلومیٹر کی چوڑائی اور لمبائی پر مشتمل ایک میدان سا......

شام کی سرزمین سے انسانیت کے نام

کرامہ مہاجر کیمپ کے انچارج کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے۔ ادلب کے قریب شامی سرحد کے اندر یہ کیمپ ترکی کی ایک رفاعی تنظیم انسانی حقوق و حریت (IHH) نے قائم کیا تھا۔ یہ کیمپ اس وقت سے قائم ہے جب سے جنگ کا......

وہ ملک جس نے سود ختم کردیا

سود کی حمایت اور سودی بینکاری کو آج کے جدید دور کی اہم ترین ضرورت کے طور پر پیش کرنے والے سیاسی پنڈت اور سود خور بینکار گزشتہ ایک سو سال سے سود کی مخالفت کرنے والوں سے ایک ہی سوال کرتے چلے آئے ہیں کہ......

علاقائی بالادستی کے لیے مسالک کا تڑکا

کیا یہ معرکہء حق و باطل ہونے والا ہے جس کی جانب پوری مسلم امت دو واضح گروہوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ ایک جانب چونتیس ملکوں کا اتحاد ہے جس کی قیادت سعودی عرب کر رہا ہے اور جسے پاکستان خوش آمدید کہہ چکا ہے......

یہ دوستی کی پینگیں نہیں چڑھنے والیں

بساط بچھ چکی ہے۔ تمام مہرے آہستہ آہستہ اپنی جگہ پر آرہے ہیں۔ ان مہروں میں کئی مدت سے اپنے مقام پر موجود بار بار پیشقدمی بھی کر چکے ہیں۔ کہیں جیت، کہیں ہار اور کہیں مسلسل لڑائی جاری ہے۔میدان جنگ وہی......