جرم، قتل و غارت، بھتہ خوری، اغوا، جنسی تشدد، مذہبی منافرت، نسلی خونریزی، یہ سب دنیا میں آباد بڑے بڑے شہروں کے المیے ہیں۔ انسانی تاریخ ایسے شہروں کی داستانوں سے بھری ہوئی ہے جو اپنے علاقوں میں جرائم کا......
کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سوداکس قدر حیرت اور تعجب کی بات ہے کہ ہم جسے حقائق کی دنیا کہتے ہیں اور جس میں کامیابی و ناکامی پر قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں رقم کرتے ہیں میرا اللہ اسے ’’متاعِ غرور‘‘ یعنی......
مادہ پرستی اور ٹیکنالوجی کی پوجاٹیکنالوجی اور مادہ پرستی کے مقابلے میں آپ اللہ کی نصرت اور تائید کی گفتگو کر کے دیکھیں، ٹیکنالوجی اور مادہ پرستی کے بت کے پجاری یوں پنجے جھاڑ کر آپ کے پیچھے پڑ جائیں گے جیسے آپ نے ان کے خدا کو برا......
برصغیر کے مسلمانوں میں سیکولرازم اور مادہ پرستی کی ابتداءاللہ تبارک و تعالیٰ نے جہاں جہاں نور ایمان اور ہدایت کا ذکر فرمایا ہے تو اسے اپنا خاص فضل کہا ہے۔ ہدایت کسی شخص کی کوششوں اور کاوشوں کا نتیجہ نہیں ہوتی۔ اللہ ہدایت کسی کے مالی حالات اور دنیاوی جاہ و......
مسلماناں بخویشاں درستیزندسوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا کی جھیل کے کنارے امریکی اور اس کے پانچ اتحادی مارچ کے آخری ہفتے میں ایرانی قیادت کے ساتھ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کر رہے تھے اور دوسری جانب عراق کے تیل کی دولت سے مالا مال شہر......
شیطان بزرگ سے دوستی‘ مرگ بر امریکا کی رخصتی (2)آیت اللہ خمینی کی قیادت بہت جاندار، معاملہ فہم، دور بین اور اسلامی تصورات ریاست و حکومت کی امین تھی۔ انھوں نے اپنے روایتی فقہی پس منظر سے بلند ہو کر حکومتی کاروبار کو چلانے کی کوشش کی۔ ان کے کچھ......
خوف، نفرت، تعصب، ہیجان اور افراتفریمیرے سامنے ایک غیرملکی سفارت خانے اور اس کے ایک ملکی امدادی ادارے کے وہ تازہ ترین اشتہارات ہیں جن میں پاکستان بھر میں کام کرنے والی این جی اوز سے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں تا کہ ان کو مختلف پروجیکٹ کے......
کارپوریٹ سرمایہ، بکی ہوئیں جمہورتیں، لائف اسٹائلجنگ، خوف، دہشت، بدامنی، قتل و غارت اور لوٹ مار کے اس عالمی منظر نامے میں کیا کسی کو اندازہ ہے کہ گذشتہ ایک سال قبل یعنی صرف2013میں ارب پتی افراد میں210افراد کا اضافہ ہوا اور یوں ان کی کل تعداد ایک......