گزشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان اس زمین پر آباد ہیں۔ ان کی داستان عروج سے زوال کی دردناک کہانی ہے۔ حالی نے جب مدّ و جزرِ اسلام پر مسدس لکھی تو اس کا آغاز اس مصرعے سے کیا “پستی کا کوئی حد سے گزرنا......
براہمداغ بگٹی۔ لازم ہے احتیاطنواب اکبر بگٹی کے بڑے بھائی عبدالرحمن بگٹی باپ سے ناراض ہو گئے۔ اپنے والد نواب محراب خان بگٹی کے خلاف ایک کتاب ’’محراب گردی‘‘ تحریر کی جس میں انھیں انگریزوں کا وفادار اور بلوچ......
مرد درویش، مرد قلندرجو لوگ تاریخ کو حرف آخر سمجھتے ہیں اور اس کی بنیاد پر شخصیات کا تعین اور خصوصاً عقیدے کی بنیاد رکھتے ہیں ان کے لیے کیا صرف ایک یہی گواہی کافی نہیں کہ اس ملک میں سنی سنائی کہانیوں پر مبنی کتنے افسانے......
اردو ہے جس کا نامپرویز مشرف کے بعد جنم لینے والی اسمبلیوں‘ نوزائیدہ جمہوری نظام اور ارباب سیاست سے اگر آپ یہ سوال کریں کہ ان سات آٹھ سالوں میں ایسا کونسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جس پر آپ کا نام تاریخ میں سنہری......
مسلم ہولو کاسٹ، امت کا اجتماعی قتل عاماسقدر غصہ، آنکھوں میں انتقام کے شعلے، کیا یہ سب ان کے مزاج کا حصہ ہے، ان کا گھریلو ماحول ہی ایسا تھا، یا یہ کسی تربیت کا نتیجہ ہے کہ ان لوگوں کے دلوں سے جذبہ رحم ختم ہو جاتا ہے۔ دنیا میں بسنے والے......
میلے کے شوقینسیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ یہ محاورہ کسی ایک ملک تک محدود نہیں بلکہ دنیا میں جہاں کہیں سیاست کا بازار گرم ہوا، لوگوں نے ہزاروں سال کے تجربے سے سیکھا کہ سیاست دان اکھاڑے میں اترے ہوئے اس منہ زور......
جدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیاتدنیا بھر میں رائج جدید نظام تعلیم جسے مغربی تہذیب کی سب سے بڑی کامیابی تصور کیا جاتا ہے، اس کا کمال یہ ہے اس نے طالب علم کا رشتہ استاد سے صرف علم کی ترسیل تک محدود کر دیا ہے جب کہ اس ساری تعلیم کا دار......
سیکولر قومی ریاستیں اور مظلوم انسانانسانی تہذیب کی ارتقاء اور معاشرتی ترقی کی داستان بیان کرنے والے دانش ور، موجودہ سیکولر قومی ریاستوں کو ترقی کی معراج سمجھتے ہیں۔ یہ قومی ریاستیں پہلی جنگِ عظیم کے آس پاس دنیا کے نقشے پر اس طرح ابھریں......