بشریٰ اعجاز

بشریٰ اعجاز

کالم نگار روزنامہ نئی بات

آج کی بڑی خبر کیا ہے؟؟؟

آج کی بڑی خبر کیا ہے؟ حکومت طالبان مذاکرات؟ شیخ الاسلام مولانا طاہرالقادری کی پاکستان بچاؤ مہم کا مئی کے وسط میں آغاز؟ تحریک انصاف اور منہاج القرآن کے اس موقع پر الحاق کے امکانات؟ بھارتی انتخابات کے......

وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا

اگر مجھ سے کوئی پوچھے خفیہ والے کون ہیں اور ان کے اعمال کی ’’دست درازیاں‘‘ کہاں تک پھیلی ہوئی ہیں تو شاید اس کا جواب کبھی بھی نہ دے سکوں! وجہ صاف ظاہر ہے جب آنکھوں کے......

بروٹس تم بھی؟؟؟

بھاگنے نہیں دیں گے۔۔۔ یہ مکافاتِ عمل ہے۔۔۔ گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے۔۔۔ آمر چوہے دان میں پھنس گیا۔۔۔ وغیرہم! قارئین یہ تبصرے سابقہ صدر پرویز مشرف غداری کیس کی فائل کھلنے کے نہیں......

عام آدمی پارٹی۔۔۔ بدلے ہوئے بھارتی سماج کا چہرہ!

سانحۂ گجرات کو لگ بھگ دس برس ہونے کو آئے۔۔۔ مگر سیکولر ہندوستان کے کسی تھانے کسی کچہری میں آج تک گجرات کے بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کا مقدمہ درج نہ ہوا، نہ ہی کسی انصاف کی اعلیٰ عدالت نے از خود نوٹس......

خواجہ سرا بحالی پروگرام اور ڈاکٹر امجد ثاقب

وہ ایک عجیب محفل تھی۔۔۔ دل کی محفل جیسی۔۔۔ دلگداز اور ہری بھری۔۔۔ جس میں آنسو بھی تھے اور مسکراہٹیں بھی۔۔۔ روشنی بھی اور نیم روشن اجالے کی ملائمت بھی۔۔۔ سوچوں تو سمجھ نہیں آتا، اسے کن لفظوں میں یاد......

کیوں۔۔۔؟؟؟؟

ہم پھنس چکے ہیں۔۔۔ بُری طرح پھنس چکے ہیں، اس جال کے اندر جسے وار آن ٹیرر کہا جاتا ہے۔۔۔ سچ کہیں، گیارہ سال قبل، جب یہ نحوست اس ملک میں داخل نہ ہوئی تھی، کیا یہ ملک اتنا کٹا پھٹا، بے بس اور بدحال تھا؟......

جیسمین منظور! گھر بیٹھو، سیاست، حکومت کو تمہاری ضرورت نہیں

یہ التحریر سکوائر ہے ۔۔۔ تین جولائی کا تپتا ہوا دن ۔۔۔ لاکھوں سروں کا اک سمندر ہے جو دور تک دکھائی دیتا ہے۔۔۔ نعرے، آوازیں، شور، جو انقلاب، انقلاب کی صدائیں دے رہا ہے۔۔۔ پھر اک عجب تماشہ ہوتا ہے، انہی......

میرؔ دل چاہتا ہے کیا کیا کچھ!

کہتے ہیں جہاں محبت کام نہ آئے، وہاں جنگ کام آتی ہے، اور جہاں جنگ سے بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوں۔۔۔ وہاں جنگ بندی! کہ عقلمند وہی ہے، جو وقت کے اشارے پہچانے۔۔۔ اور ہوا کے رُخ سے سمتوں کا تعین حاصل کر......