امریکہ کے انتہائی متکبر اور ہوس اقتدار کے مارے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان میں عدم استحکام پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ اگر امریکہ اسی......
مسلح افواج کی چومکھی جنگاس کے باوجود کہ پاکستان کی مسلح افواج اِس وقت چومکھی جنگ لڑ رہی ہیں اُسے شہری محاذ کھولنے پر اکسایا جارہا ہے جو پاکستانی بری فوج کے لئے سم قاتل ہوگا اور جو خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا کرسکتی ہے کیونکہ......
بحر جنوبی چین امریکی آکٹوپس پھندہدُنیا میں یہ بات خوب اچھی طرح سمجھی جاتی ہے کہ روسی اور اُس کے اتحادی باتیں بہت بڑی بڑی کرتے ہیں مگر کام کرتے ہیں جبکہ امریکہ بڑی باتیں کرتے بھی رہتے ہیں اور چھوٹے مسئلہ کو بڑا بنا کر اُسے ختم کرتے......