نصرت مرزا

نصرت مرزا

کالم نگار روزنامہ جنگ ۔ لاہور

نواز شریف کا دورۂ امریکہ، پاکستانی و بھارتی نظر میں

ہمیں یہ اعزاز حاصل ہوا کہ افغانستان اور بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان تعلق داری اور پاکستان میں خون خرابہ کرانے کی سازش کو اپنے کالم ’امریکہ افغان معاہدہ اور پاکستان ‘(25 اکتوبر......

چین کا نیا عالمی نظام اور پاکستان

 پاکستان اور چین کے تعلقات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ہر موسم کی دوستی ہے، آگے بڑھ کر لوگ کہتے ہیں کہ شہد سے زیادہ میٹھی، ہمالیہ پہاڑ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے تاہم چین اور پاکستان کے......

امریکہ افغانستان دفاعی معاہدہ اور پاکستان

 اگرچہ اخبارات کی شہ سرخیاں یہ کہہ رہی ہیں کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان افغانستان مسلح افواج رکھنے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔مگر 13 اکتوبر کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ افغانستان سے......

وزیراعظم نواز شریف کی تقریر۔ خطہ میں نئی صف بندی

 جہاں اِس وقت آواران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ، پشاور میں چرچ حملے کی وجہ سے ہر پاکستانی اشک بار ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے پاکستان میں ففتھ کالم سرگرمیاں عروج پر ہیں اور یہ کہ پاکستان پر جنگ مسلط......

غنی برادران کی رہائی اور طالبان امریکی مذاکرات

 حیرت انگیز طور پر پاکستان نے ملّا برادران کو رہا کردیا ہے۔ ملّا غنی کو پاکستان نے کراچی سے گرفتار کیا تھا تاہم وہ ملّا عمر کے بعد طالبان کے سب سے بڑے عہدیدار تھے، پاکستان اُن کے ذریعے طالبان سے......

بشکیک کانفرنس اور پاک بھارت تعلقات

 تیرہ ستمبر 2013ء کو کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اجلاس ہوا۔ روس اور چین اِس کے داعی ہیں اور سینٹرل ایشیا کے کئی ممالک بشمول کرغیزستان، قازقستان اور تاجکستان اِس......

بھارت ۔نئے ایٹمی نظریئے کا مخمصہ

 بھارت پاکستان سے کئی گنا مسلح افواج رکھتا ہے، اُس کی بحریہ اور فضائیہ بھی انتہائی طاقتور ہو چکی ہے، مگر 28 مئی 1998ء کے ایٹمی دھماکوں نے اُن کی روایتی ہتھیاروں میں برتری بے اثر کر دی تھی، اس جنگ......

امریکیوں کی افغانستان سے نکلنے میں مشکلات

جب سے نواز شریف چین سے ہو کر آئے ہیں تو امریکہ اور یورپ میں ایک تہلکہ مچ گیا ہے اور امریکیوں نے پہلے برطانوی وزیراعظم کو پاکستان بھیجا انہوں نے اعلان کیا کہ جو پاکستان کا دشمن، برطانیہ کا دشمن ہے اور......