پروفیسر شمیم اختر

پروفیسر شمیم اختر

کالم نگار، سابق سربراہ شعبہ بین الاقوامی تعلقات، جامعہ کراچی

برطانوی امریکی استعماری ٹولے کا جاسوسی جال

بڑے میاں (باراک اوباما) تو بڑے میاں چھوٹے میاں (ڈیوڈ کیمرون) سبحان اللہ۔ برطانوی خفیہ ایجنسی یا برطانیہ کے کرائے کے مقامی جاسوس پاکستان کے سرکاری راز چُرا کر اپنی حکومت کو دیتے ہیں۔ اس جاسوسی نظام کا......

افغان طالبان کو وزیراعظم کی دھمکی

مئی کو وزیراعظم پاکستان کابل تشریف لے گئے۔ ان کے ہمراہ مسلح افواج کے سربراہ بھی تھے۔ وہاں ان کی ملاقات افغان جنتا کے صدر اشرف غنی اور منتظم خاص عبداللہ عبداللہ سے ہوئی، نہ جانے ان کے میزبان نے انہیں......

بن لادن کے خلاف امریکی کارروائی

سیمور ہرش نے 2 مئی کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ پر امریکہ بحریہ Seals کے چھاپے اور ان کے قتل کے بارے میں امریکی صدر اوباما کے قوم کے نام اس اعلان کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ یہ کارروائی......

پاکستان کے اندرونی معاملات میں سلامتی کونسل کی مداخلت نامنظور

پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارت کی شہ پر سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی مداخلت اقوام متحدہ کے منشور کی شق 2 کی مکمل خلاف ورزی ہے جس میں عالمی ادارے کو کسی رکن ریاست کے خالصتاً اندرونی......

امریکہ کا نظامِ عدل

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو جو 1916ء کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارکی کی نامزدگی کیلئے کوشاں ہیں امریکی شہر بالٹی مور میں سفید فام پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہریوں کے قتل پر پھر سے......

ڈرون حملے میں امریکی اطالوی باشندوں کی ہلاکت

امریکی صدر باراک اوباما نے پہلی بار ڈرون حملے میں دو گورے مسیحیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کی ہے جو 15 جنوری کو شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ایک مکان پر میزائل داغنے پر مارے گئے تھے۔ اس وقت تو......

چینی صدر کا دو روزہ دورۂ پاکستان

یوں تو چین کے رہنماؤں کی پاکستان آمدورفت بڑی نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے لیکن اس بار تو پاکستان اور چین کے تعلقات نے غیرمعمولی تزویراتی اہمیت حاصل کر لی جس سے پاکستان میں دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق بین......

سری نگر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی

اپریل کو نماز جمعہ کے بعد مساجد سے ایک ہجوم برآمد ہوا جبکہ آس پاس کے ریاستی علاقوں سے مکین جوق در جوق کھل کر ہجوم میں شامل ہونے لگے، یہ ہجوم حریت کانفرنس کے رہنما مسرت عالم بھٹ کی پولیس کے ہاتھوں......