ڈاکٹر منظور اعجاز

ڈاکٹر منظور اعجاز

کالم نگار روزنامہ 'جنگ'

ترکی: اسکرپٹ تقریباً پاکستانی ہے

ترکی میں بھونڈی قسم کی فوجی بغاوت ناکام ہو گئی۔ اس غیر جمہوری تبدیلی کو ترکی کے عوام نے رد کر دیا۔ فوجی بغاوت کرنے والوں کا دعویٰ تھا کہ وہ جمہوری آزادیوں اور سیکولر ازم کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔ اگرچہ......

مودی کا دورہ لاہور: نئی شروعات

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ لاہور کے بارے میں کئی طرح کی چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں۔ پاکستان کے امن پسند حلقے مودی کے دورے کی تعریف کر رہے ہیں اور انہوں نے اس سے کافی امیدیں وابستہ کر لی ہیں لیکن......

امریکہ میں دہشت گردی اور ہم

جب بھی یورپ یا امریکہ میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو ان ملکوں میں مقیم پاکستانی تارکین وطن دل ہی دل میں دعائیں مانگنا شروع کر دیتے کہ کہیں اس کا تعلق ان کے ملک سے نہ جڑ جائے۔ یہ ان کی بد......

ترکی پاکستان کے نقش قدم پر

پچھلے ہفتے ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ایک روسی جنگی جہاز مار گرایا۔ روس نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ترکی......

سانحہ پیرس اور مسلمان تارکین وطن

پیرس میں دہشتگردی کی وجہ سے جو سانحہ پیش آیا اس کے اثرات پورے یورپ اور امریکہ میں محسوس کئے جارہے ہیں۔ تارکین وطن کی ہر جگہ شامت آئی ہوئی ہے۔سب سے زیادہ مسلم دشمن انتہا پسند رجحانات امریکہ کے دائیں......

پاکستان اور لا تعلق امریکہ

پچھلے ہفتے امریکہ کے صدر باراک اوباما نے افغانستان کے بارے میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہاکہ امریکی فوجوں کےفوری انخلاء کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اس بیان میں پاکستان کا بھی ذکر آیا جسے امریکی میڈیا نے کوئی......

مودی سرکار کی جڑیں ہل رہی ہیں

گجرات کی ریاست میں معاشی ترقی ہندوستان میں ماڈل تصور کی جاتی تھی۔ یہی وہ تاثر تھا جس کی وجہ سے نریندر مودی کو ہندوستان کے طول و عرض میں ایک عظیم مصلح اور نجات دہندہ تسلیم کیا گیا۔نریندر مودی ایک دہائی......

پاک ہند متضاد قومی بیانئے

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مجوزہ مذاکرات کی منسوخی کا خطرناک ترین پہلو یہ ہے کہ دونوں ملکوں کی اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا نے ایسے قومی بیانئے مشتہر کر دیئے ہیں کہ مستقبل قریب میں باہمی بات چیت ناممکن ہو......