عراق میں القاعدہ نیٹ ورک کے شدت پسندوں نے اس کے مغربی صوبے الانبار کے فلوجہ سمیت دوسرے بڑے شہروں پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ ملک کے دارالحکومت بغداد میں بھی ہر روز درجنوں معصوم لوگ خود کش و دیگر......
پاکستان :سیاسی خلاپاکستان کی سیاست میں بہت بڑا خلا ہے جس کو موجودہ سیاسی پارٹیاں پُر کرنے سے قاصر ہیں ۔اس خلا کے پیدا ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں ابھرتی ہوئی معاشی اور سماجی صورت حال بھی ہے اور موجود سیاسی پارٹیوں......
امریکہ یا نو امریکہتحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اور کراچی میں دھرنے اور جلوسوں سے ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کو پاکستانی سیاست کے بنیادی مسئلہ کے طور پر ابھارا ہے۔میڈیا میں بھی اس مسئلے کو اس طرح سے لیا جا رہا ہے جیسے......
پاک۔امریکہ تعلقات: توقعات و امکاناتوزیراعظم میاں نوازشریف کے دورہ امریکہ پر بہت سی باہمی مفادات کی یاد داشتوں پر دستخط ہوں گے، زیادہ تر پرانے دئیے گئے قرضوں اور امداد کے اعداد و شمار کو توڑ مروڑ کر اس طرح سے پیش کیا جائے گا جیسے......
وزیراعظم کا دورۂ نیویارک: کامیاب یا ناکامپاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ نیویارک کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ وہ کامیاب رہا یا ناکام۔ اگر دورے کا واحد مقصد بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات تھی تو اسے کامیاب دورہ......
پاکستان اور مصر: فوج کے کودتاوہ جرنیل سیدھا سادا دیانتدار مسلمان دکھائی دیتا تھا۔ بظاہر اس کو طاقت حاصل کرنے کا بھی کوئی لالچ دکھائی نہیں دیتا تھا اس لئے بہت سے سینئر جرنیلوں کو پیچھے ہٹاکر اسے آرمی چیف بنا دیا گیا لیکن پھر اسی......
امریکی الیکشن اوبامہ محبت یا رومنی کا خوفپہلے تو یہ ہالی وڈ کی فلموں میں ”حسینوں کا جزیرہ“ ٹائپ فلموں میں دکھایا جاتا تھا کہ ایک علاقے پر خواتین کی حکومت ہے اور پھر افسانوی رنگ میں اس کے رنگا رنگ پہلو دکھائے جاتے تھے لیکن امریکہ کے حالیہ......