ڈاکٹر منظور اعجاز

ڈاکٹر منظور اعجاز

کالم نگار روزنامہ 'جنگ'

جمہوریت کے تقاضے

قطع نظر اس کے کہ سینیٹ کے الیکشن میں پیسے کا لین دین ہوا یا نہیں ، یہ بات واضح ہے کہ ہمارا حکمراں طبقہ جمہوریت پر اسی حد تک عمل کرتا ہے جہاں تک ان کا کنٹرول قائم رہے۔ کہنے کو تو سینیٹ ایوان بالا ہے جس......

پاک بھارت ٹکراؤ: قومی شناختوں کا مسئلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کنٹرول لائن ایک مرتبہ پھر جنگ کا نقشہ پیش کر رہی ہے۔ دونوں طرف سے مارٹر گولے پھینکے جا رہے ہیں جن سے ابھی تک متعدد ہلاکتیں ہو چکی ہیں جن میں اکثریت پاکستانیوں کی ہے۔......

نریندر مودی کا دورہ امریکہ اور پاکستان

پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورہ امریکہ ایسے ہی تھا جیسے کوئی مجبوری میں سپلیمنٹری امتحان دینے پہنچ جائے لیکن ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا پانچ روزہ دورہ امریکہ دونوں ملکوں کے......

تلملایا ہوا درمیانہ طبقہ

نیو یارک میں تحریک انصاف کا وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتجاج تاریخی تھا۔ اس میں دو سے تین ہزار لوگوں نے شرکت کی جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ اس سے پیشتر مسئلہ کشمیر پر بھی اتنے بڑے اجتماع کو متحرک......

جمہوریت کے لئے امریکی ضمانت ؟

سابق صدر آصف علی زرداری کی واشنگٹن آمد کئی طرح کے سازشی نظریوں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ ان افسانہ طرازیوں میں سب سے اہم بات یہ کی جا رہی ہے کہ صدر آصف علی زرداری جمہوری نظام کی بقا کے لئے امریکہ کو اس......

پاکستان : نئی افغان پالیسی

چار دہائیوں کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی افغان پالیسی تبدیل ہو رہی ہے۔ سفارتی پیشرفت سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب پاکستان ماضی کے برخلاف کابل حکومت کے بارے میں مکمل غیر جانبدارانہ پالیسی اپناتے ہوئے کسی......

پاکستان اور امریکہ ۔ دشمن یا دوست

عام طور پر واشنگٹن کے تھنک ٹینک ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر کسی ایک اسپیکر کو ایک تھنک ٹینک نے بلا لیا تو دوسرے اسے بلانے سے اجتناب کرتے ہیں۔ اس لئے غیر جانبدار مبصرین کے لئے یہ......

روس کا نیا جنم ؟

 جس طرح روس نے امریکہ اور مغرب کی شدید مخالفت کے باوجود یوکرائن کے روسی بولنے والے علاقے کریمیا کو اپنے ملک کا حصہ بنایا ہے اس سے تاثر ملتا ہے کہ روس ایک مرتبہ پھر سے ابھر کر سامنے آ رہا ہے اور......