تین ہفتوں کے مقابلتاً سکون کے بعد آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ایران نے آبنائے ہرمز میں تین جہازوں پر حملہ کیا۔ ان جہازوں میں قطری ایل این جی کا ٹینکر بھی شامل تھا۔ انہی تین میں خام......
صدر ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ ہاتھی کیسے ناچیں گے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چین کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔ یہ دورہ اس سے قبل ماہ مارچ میں شیڈولڈ تھا مگر ایران میں چھیڑی گئی جنگ طویل ہو جانے کے باعث یہ دورہ ملتوی کر کے مئی کے وسط......
ایرانی جنگ کا سبق، تیل اور گیس کی ترسیل کے نئے راستوں پر سنجیدہ غورجس طرح ایرانی جنگ نے دنیا کے لیے تیل اور گیس کی ترسیل و فراہمی اور توانائی کی عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ نتیجتاً تیل اور گیس کی ترسیل میں اسی نوعیت کے طویل تعطل کا سامان ہے جس طرح کے تعطل کا......
آبنائے ہرمز کی جنگ، عالمی معیشت کو تباہی کے کنارے پر لے آئیرواں ہفتہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے موسم بہار میں ہونے والے اجلاسوں کے لیے مقرر ہے۔ اسی اجلاس کے دوران عام طور پر آئی ایم ایف عالمی معیشت کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ رواں سال آئی ایم ایف نے امریکہ،......
آبنائے ہرمز میں امریکی جنگ اتحادیوں کے بغیرامریکہ و اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ مزید پھیل رہی ہے۔ ابھی جنگ کا کوئی خاتمہ ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔ اسرائیلی و امریکی بمباری نے ایران کے تیل و گیس سے متعلق انفراسٹرکچر کو سخت نقصان پہنچایا ہے جس کے......
ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگ کے عالمی معیشت پر اثراتایران کے خلاف جاری امریکی و اسرائیلی جنگ کے اثرات عالمی سطح پر کچھ عرصے کے لیے محسوس ہوتے رہیں گے۔ توانائی کی ترسیل سے متعلق امور میں تعطل اور تاخیر اور نقل و حمل کے لاگتی معاملات سے لے کر تیل، گیس......