"القدس جانے والے سعودی شہریوں کو سہولت دیں گے"

ریاض میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر باسم الآغا کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں فلسطینی انتظامیہ کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کی زیارت کے خواہش مند سعودی شہریوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

ریاض میں فلسطینی سفیر باسم الآغا کا کہنا ہے کہ سفارتخانہ القدس کی زیارت کے خواہش مند افراد کو مدد فراہم کرنے کے قابل ہے۔ سعودی اخبار 'الوطن' سے بات کرتے ہوئے فلسطینی سفیر کا کہنا تھا کہ القدس کی زیادہ اسلامی فریضہ ہے۔

باسم الآغا کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باوجود ہم سعودی شہریوں کے سفر القدس میں سہولت پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size