تاخیر سے آنے پر چینی استاد کی طلباء کو انوکھی سزا!

دیر سے آنے والے طلباء کوایک دوسرے کو تھپڑ مارنے کا حکم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

تاخیر سے اسکول یا کلاس میں آنے پر طلباء کو تادیبی طور پر ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا تو کرنا پڑتا ہے مگر چین میں ایک استاد نے طلباء کو لیکچر میں تاخیر سے پہنچنے پر انوکھی سزا دی جس کے سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی فوٹیج میں ایک چینی استاد کو تاخیر سے آنے والے طلباء کو ایک طرف کھڑا کر کے انہیں ایک دوسرے کو طمانچے مارنے کی سزا دے رہے ہیں۔ دیر سے آنے والے طلباء کو اس وقت تک کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جاتی جب تک وہ ایک دوسرے کے منہ پر طمانچے نہیں مارتے۔ سوشل میڈیا پر چینی استاد کی اس انوکھی سزا پر ملے جلے تبصرے جاری ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں