امارات ایئرلائن نے اعلان کیا کہ وہ سردیوں کے مصروف سیزن کے دوران پروازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے لندن ہیتھرو کے لیے پانچ ہفتہ وار اضافی پروازیں شامل کرے گی۔
یہ اضافی پروازیں 31 اکتوبر 2023 سے 30 مارچ 2024 تک دستیاب ہوں گی۔
فی الحال اماراتی ایئر لائن لندن ہیتھرو کے لیے روزانہ چھ اے380 پروازیں چلاتی ہے۔
اضافی پروازیں منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو چلیں گی۔
پروازیں بوئنگ 777-300 ای آر طیارے پر ہوں گی جن میں فرسٹ، بزنس اور اکانومی کلاسز میں نشستیں دستیاب ہوں گی۔
امارات برطانیہ بھر کی منازل بشمول مانچسٹر، لندن گیٹوک، برمنگھم، گلاسگو، اسٹینسٹڈ اور نیو کیسل کے لیے ہفتہ وار 126 پروازیں چلاتا ہے۔
-
امارات کی سوڈان میں تنازع کے فریقین کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید
متحدہ عرب امارات نے اس بات کی تردید کردی ہے کہ اس نے سوڈان میں فوج اور ریپیڈ سپورٹ ...
بين الاقوامى -
جشن آزادی، اماراتی قونصل جنرل کا پاکستان سے محبت کا خوبصورت انداز
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی ...
پاكستان -
سعودی وزیر دفاع اور امارات کے نائب صدر کے لئے پاکستان کے اعلیٰ سول اعزازات
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن ...
پاكستان