سعودی کرتب باز ڈرائیور کو 1000 کوڑوں، 10 سال قید کی سزا
ریاض کی عدالت نے استغاثہ کی سزائے موت سنانے کی استدعا مسترد کردی
پانچ سالہ سعودی گلوکارہ کی بے پایاں مقبولیت
رند الشہیلی نے گذشتہ سال والدین کی سرپرستی میں فن کا آغاز کیا تھا
عاجلانہ صحافت: پاکستانی اخبار میں مزاحیہ خبر پر مبنی حقیقی رپورٹ
ہیروڈز میں سعودیوں کے داخلے پر پابندی کی خبر 'دی نیوز' میں من و عن شائع
سعودی عرب میں اسرائیل سے درآمد پھل کی فروخت کا انکشاف!
اطلاع پر حکام کے مختلف دکانوں پر دھڑا دھڑ چھاپے
اوباما صاحب اپنا منہ بند رکھیں:مصری خاتون کا نیا گانا
''سیسی ،سیسی ہاں ہاں،مرسی مرسی ناں ناں'' بول پر مبنی نئی ویڈیو سامنے آگئی
سعودی جنس کی تبدیلی کے بعد شناخت کے بحران میں مبتلا !
سرکاری ڈاکٹروں کی کمیٹی تین سال کے بعد بھی جنس کے تعین کا فیصلہ نہیں کرسکی
عراقی وزیر کے بیٹے کے لیے طیارے کی دوران پرواز واپسی
بیروت سے آمدہ طیارے کو بغداد ہوائی اڈے پراترنے کی اجازت دینے سے انکار
ملائشیا: جاپانی سپر ہیرو الٹرا مین کی خدا سے تشبیہ پر پابندی
الٹرا مین پر کتاب درآمد اور شائع کرنے والوں کو تین سال قید بھگتنا ہو گی
مصر:جامعہ الازہر نے فلم ''نوح'' کو خلاف اسلام قراردے دیا
حکام سے 28 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم پر پابندی لگانے کا مطالبہ
امریکی کامیڈین اور پروڈیوسر''طالبان'' پر فلم بنائیں گی
ٹینا فے نے صحافیہ کیم بارکر کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کا انتخاب کر لیا