سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان مالدیپ پہنچ گئے
صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود ایشیائی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں جزائر مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے پاکستان، جاپان اور بھارت کا دورہ کیا۔
سعودی شہزادہ مملکت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع بھی ہیں نے مالدیپ پہنچنے کے بعد صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سعودی عرب اور جزائر مالدیپ کے درمیان زندگی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر ہونے والی متعدد پیش رفت کا تذکرہ کیا
-
شہزادہ سلمان کا بھارتی صدر اور وزیر اعظم سے تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد کے دورے سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: پرنب مکھرجی
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد کے لیے جاپان کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کو جاپان کے سرکاری دورے کے موقع پر ٹوکیو ...
بين الاقوامى -
پاکستان فوج کی اعلی قیادت کی سعودی ولی عہد سے ملاقاتیں
عسکری تعاون بڑھانے پر غور، مفاہمتی یاد داشت پر دستخط شام کے بعد ہوں گے
پاكستان