'داعش' کے خلیفہ اور ان کے حکومتی ارکان
برطانوی اخبار 'ٹیلی گراف' نے دولت اسلامیہ عراق و شام 'داعش' کے تنظیمی ڈھانچے پر مشتمل ایک باتصویر چارٹ شائع کیا ہے، جس میں سرفہرست خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کا نام اور تصویر دی گئی ہے۔
داعش کے تنظیمی ڈھانچے میں شامل افراد کے اصل اور کوڈ نام نام مع مختصر تعارف یہ ہیں:
دوئم: ڈپٹی [ابو مسلم التركمانی]۔ ان کا اصل نام فاضل الحیالی، تلعفر سے تعلق رکھنے والے فاضل عراق فوج کے افسر رہ چکے پیں۔
اول: ابو عبدالرحمن البيلاوی۔ اصل نام عدنان إسماعيل نجم۔ عراقی فوج کا سابق افسر۔ سینئر فوجی کمانڈر۔ پانچ جون کو موصل میں ہلاک ہوا۔
دوئم: ابو قاسم۔ اصل نام: عبدالله احمد المشهدانی۔ عربوں کے استقبال اور خودکش بمبار کی ضمانت فراہم کرنا ان کی ذمہ داری تھی۔
سوئم: ابو هاجر العسافی۔ اصل نام: محمد حميد الدليمی۔ انچارج ڈاکخانہ [اہم پوسٹ ۔۔۔۔ کوارڈی نیشن اور ہدایات آگے پہنچانا۔
چہارم: ابو صلاح۔ اصل نام: موفق مصطفى الكرموش۔ انچارج مالیات۔
پنجم: ابو علی، دوسری کنیت: ابو لؤی۔ اصل نام: عبدالواحد خضير احمد۔ تنظیم کی اوور آل سیکیورٹی کا انچارج
ششم: ابو محمد۔ اصل نام: بشار اسماعيل الحمدانی۔ انچارج اسیران۔
ہفتم: ابو عبدالقادر۔ اصل نام: شوكت حازم الفرحات۔ تنظیم کا ناظم عمومی
اول: ابو كفاح۔ اصل نام: خيری عبد حمود الطائی۔ انچارج بوبی ٹریپ۔
دوئم: ابو سجى۔ اصل نام: عوف عبدالرحمن العفری۔ انچارج سوشل ویلفیئر [تنخواہیں، امداد اور خاندانوں کی کفالت]
سوئم: ابو شيماء۔ اصل نام: فارس رياض النعيمی۔ انچارج اسلحہ۔
اول: ابو ميسرة۔ اصل نام: احمد عبدالقادر الجزاع۔ تنظیم کا بغداد میں انچارج۔
دوئم: ابو مهند السويداوی۔ اصل نام: عدنان لطيف السويداوی۔ الابنار میں داعش کا انچارج۔ سابق عراقی فوجی۔
سوئم: ابو جرناس۔ اصل نام: رضوان طالب الحمدونی۔ داعش کے شام اور عراقی سرحدوں کے نگران۔
چہارم: ابو فاطمة۔ اصل نام: احمد محسن الجحيشی۔ داعش کے انچارج وسطی اضلاع فرات۔
پنجم: ابو فاطمة۔ اصل نام: نعمة عبد نايف الجبوری۔ داعش کے انچارج کرکوک گورنری۔
ششم: ابو نبيل۔ اصل نام: وسام عبد زيد الزبيدی۔ صلاح الدین میں داعش کے نگران۔
-
داعش کا کالعدم بعث پارٹی کے متعلقین کے خلاف کریک ڈاؤن
صدام حسین کی جماعت کے سرکردہ ارکان اور کالعدم فوج کے متعدد اعلیٰ افسر گرفتار
مشرق وسطی -
امریکی کمپنی کا داعش کے باعث نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
شدت پسند تنظیم نے کاروباری دنیا میں بھی دہشت پھیلا دی
ایڈیٹر کی پسند -
خلیفہ ابوبکرالبغدادی نے رولیکس گھڑی پہن رکھی تھی؟
داعش کے خلیفہ کی گھڑی پر سوشل میڈیا پر طنز سے بھرپور نئی بحث چھڑ گئی
ایڈیٹر کی پسند -
داعش نے 'اسلامی ریاست' کا پاسپورٹ جاری کر دیا
موصل سے جاری پاسپورٹ پر'مملکتِ خلافت اسلامیہ' تحریر ہے
ایڈیٹر کی پسند -
داعش کی مسلمانوں کو 'اسلامی ریاست' کی طرف ھجرت کی دعوت
اسلامی ریاست کی تعمیر کے لیے عالم اسلام سے مدد کی اپیل
مشرق وسطی -
ماہراور تربیت یافتہ جہادیوں کو داعش میں شمولیت کی دعوت
خلیفہ ابوبکرکی ججوں ،ڈاکٹروں اور انجینیروں سے اسلامی ریاست میں آنے کی اپیل
مشرق وسطی