.

دنیا ای بولا مخالف جنگ ہار رہی ہے:سربراہ عالمی بنک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

عالمی بنک کے سربراہ جِم یانگ کِم نے کہا ہے کہ دنیا بین الاقوامی یک جہتی کے فقدان کے سبب مہلک وائرس ای بولا کے خلاف جنگ ہار رہی ہے۔

انھوں نے پیرس میں جمعہ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''دنیا کے بہت سے ممالک کو اس وقت صرف اپنی ہی سرحدوں کی فکر لاحق ہے اور یہ اس معاملے میں بہت ہی تشویش ناک بات ہے''۔