علی عبداللہ صالح کے پاس کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا شبہ
سعودی سربراہی میں حوثی باغیوں کے خلاف یمن میں آُپریشن کرنے والے اتحاد کے ترجمان نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے پاس کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
بریگیڈئیر جنرل احمد اسیری کا کہنا ہے کہ علی عبداللہ صالح ناقابل اعتبار شخص ہیں جو اپنے آپ کو بچانے کے لئے کوئی بھی طریقہ اختیار کرسکتے ہیں۔
اسیری نے یہ بیان یمن میں جاری سعودی آپریشن 'فیصلہ کن طوفان' کے بریفنگ سیشن کے دوران کہی تھی۔ آپریشن کے نویں دن بریفنگ میں اسیری نے کہا کہ اگر یہ شک صحیح نکلا تو سعودی عرب اور اتحادی فوری طور پر یمن کے عوام کے تحفظ کے لئے جوابی کارروائی کریں گے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اتحاد بہت احتیاط سے کام لے رہا ہے اور ہر ممکن اقدام کی چھان بین کررہا ہے۔
-
#صالح نے #المکلا شہر #القاعدہ کے حوالے کر دیا
معزول صدر کی ریشہ دوانیاں عروج پر جا پہنچیں
بين الاقوامى -
سابق یمنی صدر علی صالح آبائی قصبے میں روپوش
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اپنے آبائی قصبے سنحان میں روپوش ہوگئے ہیں۔ صدر ...
بين الاقوامى -
علی عبداللہ صالح نے اپنے بیٹے کو کیسے جلا دیا
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا حالیہ دنوں میں غیر معمولی طور پر زخمی ہوا ...
سیاست -
علی صالح کی وفادار فورسز کی عدن کی جانب پیش قدمی
العربیہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ...
بين الاقوامى -
سابق صدر علی صالح نے یمن کا شیرازہ کیسے بکھیرا؟
یمن میں پچھلے چند ماہ سے جاری کشیدگی جو اب ایک جنگ کی شکل اختیار کرچکی پر عالمی ...
ایڈیٹر کی پسند -
یمن میں علی صالح کے بیٹے کے زخمی ہونے کی اطلاعات
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے حوثی شدت پسندوں کے خلاف آپریشن’’فیصلہ کن ...
بين الاقوامى