ماہ صیام کے دوران مسجد حرام میں آئمہ کرام کا تقرر
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے خادم الحرمین الشریفین کے مشورے کے بعد ماہ صیام کے دوران آئمہ کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حسب معمول 1436ھ کے ماہ صیام میں نماز تراویح اور تہجد کے لیے آئمہ کرام کا اعلان کردیا ہے۔ باری باری نماز تراویح اور تہجد کی امامت کے فرائض انجام دینے والوں میں الشیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری، ڈاکٹر الشیخ محمد بن ایوب بن محمد یوسف اور فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر خالد بن سلیمان المہنا شامل ہیں۔
-
مسجد حرام کے دیرینہ مؤذن علیل ہو گئے
الشیخ بصنوی کی بیماری سے قبل اذان کی ویڈیو جاری
ایڈیٹر کی پسند -
ایشیائی خاتون کی مسجد حرام میں 'خودکشی'
خاتون نے مطاف کی بلند ترین منزل سے چھلانگ لگائی
بين الاقوامى -
مسجد حرام میں 14 قد آدم LED سکرینز نصب
سعودی عرب کی حکومت نے حرمین شریفین کی توسیع کے ساتھ بیت اللہ شریف کو جدید ترین ...
ایڈیٹر کی پسند