"ترکی اور سعودی عرب، شام میں زمینی کارروائی کر سکتے ہیں"
#ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویچ اوگلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور #سعودی_عرب، # شام میں #داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں. مولود کے بقول سعودی عرب نے ترک آئر بیس پر اپنے لڑاکا جہاز بھجوا دئیے ہیں.
ترک روزنامے 'خبر ترک' اور 'ینی شفق' نے میونخ کانفرنس میں شرکت کے بعد مولود اوگلو کے حوالے سے بتایا ہے کہ اگر داعش کے خلاف حکمت عملی طے پائی تو اس بات کا امکان ہے کہ #ریاض اور #انقرہ شام میں زمینی کارروائی شروع کر دیں.
ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب، ترکی کی اینجرلیک آئر بیس اپنے لڑاکا طیارے بھیجے گا. سعودی حکام آئر بیس سے متعلق جانکاری کے لیے پہنچے ہیں، تاہم ابھی تک وہاں پہنچنے والے طیاروں کی تعداد سے متعلق کچھ واضح نہیں ہوا ہے۔
-
ایران شام میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے: ایردوآن
ترکی کے صبرکا پیمانہ لبریز ہو چکا
بين الاقوامى -
ترکی سرحد بند نہیں کرے گا،70 ہزار شامیوں کی آمد متوقع
ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ اپنی سرحد کو بند ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب اور ترکی: شامی اپوزیشن کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
سعودی عرب اور ترکی نے شامی حزب اختلاف کی جنیوا مذاکرات میں شریک ہونے یا وہاں سے ...
بين الاقوامى