لیبیا: سرت کو داعش سے چھڑانے کے لیے آپریشن کا آغاز
ساحلی شہر کی تین اطراف سے ناکہ بندی
لیبیا کی فوج نے سرت شہر سے دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ ’داعش‘ کا قبضہ ختم کرانے کے لیے کل بدھ سے ایک نئی فوجی کارروائی شروع کی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سرت میں فوج کے آپریشن کنٹرول روم کو فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر کی ہدایات موصول ہوئی ہیں جن میں فوج سے کہا گیا ہے کہ وہ سرت کو دہشت گردوں اور داعش کے جنگجوؤں سے آزاد کرانے کے لیے بڑے آپریشن کا آغاز کریں۔
اس حکم نامے کے بعد فوج نے سرت شہر کی بحری، بری اور فضائی ناکہ بندی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے شروع کردیے ہیں۔
-
مصری صدر کا لیبیا میں فوجی مداخلت کا عندیہ !
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اس عندیے کا اظہار کیا ہے کہ اگر لیبیا کی فوج کو ...
مشرق وسطی -
لیبیا : داعش کے حملوں کا اندیشہ.. 3 آئل فیلڈز خالی !
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں نیشنل آئل کارپوریشن نے تصدیق کی ہے کہ داعش تنظیم کی ...
مشرق وسطی -
لیبیا میں داعش کے جنگجوؤں کی تعداد میں دُگنا اضافہ
سخت گیر جنگجوؤں کو لیبیا میں مقامی ملیشیاؤں کی مزاحمت کا سامنا ہے: امریکی جنرل
بين الاقوامى