ملیے سابق بھارتی وزیر دفاع سے، جن کے ہیں شوق نرالے!
سابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں اسکول کے بچوں کے سوالوں کا جواب دینا مہنگا پڑ گیا۔
سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے دور جوانی میں سگے بھائی اوودھوت کے ہمراہ ایسی فلمیں دیکھا کرتے تھے جو متنازع مواد سے بھرپور ہوتیں تھیں۔
بھارتی ریاست گوا کے وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر دفاع منوہر پاریکر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی جوانی کے دور میں فحش فلمیں دیکھنے سنیما گھر جایا کرتے تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک بار سینما میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے خوف سے وہ وہاں سے بھاگ نکلے لیکن ہم بھائیوں کو یقین تھا کہ سب کچھ ہماری والدہ کو بتا دیا جائے گااور ہماری درگت بنے گی لہٰذا ہم نے والدہ کو خود ہی بتا دیا کہ ہم فلم دیکھنے گئے تھے جس کچھ ایسے سین بھی شامل تھے، جو دیکھنے کے قابل نہیں تھے۔
-
داعش پر عریاں فلم کا سہارا لینے کا امریکی الزام
''لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے یہ حربے چھوڑ دو'' امریکا
بين الاقوامى -
داعشیوں کے لیپ ٹاپ "فحش مواد" سے بھرے ہوئے ہیں!
امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر مائیکل فلن نے انکشاف کیا ہے کہ ...
مشرق وسطی -
فحش مناظر دکھانے پر تین ترک چینلز کو جرمانہ
جرمانہ اعلی ترین قومی ادارے کیطرف سے کیا گیا
بين الاقوامى -
جرمن انٹیلی جنس کا شدت پسند فحش فلموں کا اداکار نکلا
جمعرات کے روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جرمنی میں انٹرنیٹ پر شدت پسندی ...
بين الاقوامى -
فُحش ویڈیو رکھنے کی پاداش میں سعودی، اردنی کو 06 سال قید
سعودی عرب کی ایک عدالت نے اردن اور ایک سعودی شہری کو فحش ویڈیو رکھنے اور دیگر ...
بين الاقوامى -
فحش مواد کی تلاش ،ٹرک ڈرائیور کو 5 سال قید
ڈرائیور کی بے پروائی نوجوان لڑکی کی موت کا سبب بن گئی تھی
بين الاقوامى