نئی امریکی ویزا پالیسی، 1 ملین تارکین وطن کیلئے مشکل کا باعث

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔

ایک سوفٹ ویئر باڈی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں ملکوں کا ہوگا کیونکہ امریکا میں سوفٹ ویئر کے تربیت یافتہ افراد کی کمی ہوجائے گی۔

امریکی صدر ٹرمپ حال ہی میں کہہ چکے ہیں’ امریکی سامان خریدو، امریکیوں کو ملازمت دو‘

بھارت میں ”مہندرا گروپ“ نے کہا ہے کہ اگر ایسا ہی ہے تو پھر بھارتیوں کا وطن وا پسی پر خیر مقدم کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size