یمنی حکومت سے رابطے کے تحت جزیرے سقطرى میں سعودی فورسز کی آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن میں قانونی حکومت کے حق میں حوثی باغیوں کے خلاف برسرپیکار عرب اتحاد نے اتوار کو اپنی خصوصی فورسز کی جزیرے سقطرى میں پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی فورسز کو یمن کی قانونی حکومت کے ساتھ مشترکہ رابطے کے فریم ورک کے تحت اس جزیرے پر تعینات کیا گیا ہے۔

بیان میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ سقطرى جزیرے میں سعودی فورسز کی موجودگی کا مقصد یمنی فوج کو تربیت دینا اور اس کی معاونت کرنا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں