سعودی ادیب ودانشور کلچر کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں: سعودی وزیر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بندر بن عبداللہ بن فرحان آل سعود نے عید الفطر کے موقع پر مملکت کے اہم ادیبوں اور سرخیل لکھاریوں کو ٹیلی فون کئے اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔

ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر ثقافت نے سعودی ادیبوں اور دانشوروں پر زور دیا کہ وہ مملکت میں ادب اور ثفافت کے فروغ کی غرض سے قائم کی جانے والی وزارت کلچر کی کامیابی اور فروغ کے لئے ضروری مشورے اور تعاون سے نوازیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں