کرونا کا خطرہ، سعودی شہریوں کو ترکی کے سفر سے گریز کی ہدایت
ترکی میں سعودی سفارت خانے نے حال ہی میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر سعودی شہریوں کو ترکی کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔
دوسری طرف ترکی نے کرونا سے متاثرہ ملکوں سے لوگوں کی آمد وفت کے حوالے سے خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی میں قائم سعودی سفارت خانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ترکی کے سفر سے گریز کریں۔ اس کے ساتھ ترکی میں موجود سعودی باشندوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پرھجوم مقامات پر جانے سے گریز کریں اور خود کو موذی مرض سے بچانے کے لیے تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ کسی مشکل کی صورت میں سعودی شہریوں سے کہاگیا ہے کہ وہ سفارت خانے سے رجوع کریں تاکہ ان کی بر وقت مدد کی جاسکے۔
-
پاکستان میں چین سے پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کے پہلے دوکیسوں کی تصدیق
پاکستان میں حکام نے چین سے پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کے پہلے دوکیسوں کی تصدیق ...
پاكستان -
کرونا وائرس: روس کا ایرانیوں کو28 فروری سے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
روس نے ایران میں مہلک وائرس کرونا پھیلنے کے بعد اس کے شہریوں کو جمعہ 28 فروری سے ...
بين الاقوامى -
ایران میں کرونا وائرس سے چار مزید اموات اور 139کیسوں کی تصدیق
ایران کی وزارت صحت نے مہلک کرونا وائرس سے ملک بھر میں اب تک انیس افراد کی ہلاکت ...
بين الاقوامى