سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو آج 20 جولائی بروز پیر دارالحکومت ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہاں ان کے بعض ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
شاہی دفتر کے بیان کے مطابق سعودی فرماں روا کو پِتّے کی سوزش کی شکایت ہے۔
اسی بارے میں
-
سعودی شاہ سلمان کا تارکینِ وطن کے لیے بڑا ریلیف ،ویزوں اوراقاموں میں تین ماہ کی توسیع
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک فرمان کے ذریعے مملکت میں روزگار کے سلسلے میں مقیم یا وزٹ پر آنے والے تمام تارکینِ وطن کے اقاموں اور ویزوں ... بين الاقوامى -
کرونا وائرس : شاہ سلمان کا سعودی عرب کے نجی شعبے کے لیے امدادی پروگراموں میں توسیع کا حکم
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کرونا وائرس کی وَبا کے اقتصادی سرگرمیوں اور نجی شعبے پر مرتب ہونے والے اثرات کو کم کرنے کے لیے حکومت کے مختلف ... بين الاقوامى -
شاہ سلمان کا پبلک پراسیکیوشن سروس میں156 انویسٹی گیشن افسر تعینات کرنے کا حکم
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں پبلک پراسیکیوشن سروس میں 156 مرد اور خواتین کو انوسٹی گیشن ... مشرق وسطی