بین الاقوامی خلائی تحقیقاتی ادارے "ناسا" کے مہم 64 میں شامل عملے کے ایک خلاباز نے سعودی عرب میں شمال مغربی ساحل کے قریب واقع جزائر کی متعدد تصاویر اتار کر انہیں عوام الناس کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ مملکت کے شمال مغربی ساحل پر سیکڑوں کی تعداد میں جزیرے واقع ہیں جن میں بحیرہ احمر پروجیکٹ کے نوے جزائر شامل ہیں۔
اس موضوع پر تبصرہ کرتے ہوئے بحیرہ احمر کی ترقیاتی کمپنی کے 'سی ای او' جان پاگانو نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ فطرت سب سے قیمتی چیز ہے جو ہمارے پاس ہے اور ہمارا الہامی ذریعہ ہے۔ ہم ان فطری اور قدرتی مقامات سے بے مثال قابل تجدید سیاحت کے وسائل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم مستقبل قریب کی تعمیر کے لیے پائیدار اور ماحول دوست سیاحتی پروگرامات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ہماری کوشش ہے کہ ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں کے نتیجے میں ہمارے فطری ماحول پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو کم سے کم کیا جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مثال کے طور پر بحر احمر کے منصوبے میں ماحولیاتی نظام پر تعمیراتی کارروائیوں کے اثرات میں کمی کو یقینی بنانے کے لئے جدید ٹکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں ہوٹلوں کی تعمیر اس انداز سے کی جا رہی ہے کہ اس سے قدرتی ماحول اور مرجانی چٹانیں متاثر نہ ہوں۔
-
سعودی عرب کی جزائر فرسان کے خوبصورت مقامات کو 'یونیسکو' میں شامل کرنے کی کوشش
سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کی وزارت ...
مشرق وسطی -
مصری پارلیمان سے جزائر سعودی عرب کو دینے کی منظوری
مصر کی پارلیمان نے طویل بحث و مباحثے کے بعد بحر احمر میں خلیج عقبہ کے داخلی سمندری ...
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد کانیا منصوبہ؛ بحیرہ احمرکے جزیرے میں لگژری’’کورل بلوم‘‘ کا افتتاح
کورل بلوم کے ڈیزائن میں سعودی عرب کے منفرد، شاندار، سرسبز وشاداب اور قدرتی ماحول ...
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد کے نیوم میں ’’دالائن‘‘میگا پروجیکٹ کے اعلان پر کابینہ کی مبارک باد
سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس منگل کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن ...
مشرق وسطی -
سعودی ولی عہد کانیا منصوبہ؛ بحیرہ احمرکے جزیرے میں لگژری’’کورل بلوم‘‘ کا افتتاح
کورل بلوم کے ڈیزائن میں سعودی عرب کے منفرد، شاندار، سرسبز وشاداب اور قدرتی ماحول ...
بين الاقوامى