حج 1442ھ کے لیے آپریشنل پلان جاری کر دیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حرمین شریفین کی عمومی صدارت کے سربراہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمٰن السدیس کی جانب سے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ۔

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس سال 10 ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے، جبکہ المسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں