سعودی عرب میں ’فالکنز کلب فالکن پروڈکشن فارمز‘ کی بین الاقوامی نیلامی کا پہلا ایڈیشن شروع کیا جا رہا ہے۔ نیلامی کا آغاز 5 اگست کو اور 5 ستمبر تک جاری رہے گا۔ نیلامی کلب کےشمالی الریاض میں ملھم میں کوارٹر ملہم میں منعقد کی جائے گی۔
سعودی فالکنز کلب کے سرکاری ترجمان ولید الطویل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی نیلامی کا انعقاد خطے میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے۔ یہ نیلامی قدیم اور قابل تجدید ورثے کی بحالی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ اس طرح مملکت ایک فالکنری سے محبت کرنے والوں کے لیے بین الاقوامی منزل بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
اس کے علاوہ سعودی عرب میں فالکنز کلب شہرت کے حامل مقامی اور بین الاقوامی پروڈکشن فارمز کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس نیلامی سے اچھی اور بہترین پیداوار مقامی اور بین الاقوامی سطح پر دنیا میں سب سے نمایاں نسلوں کا انتخاب کرنے میں مدد دے گی۔
-
دو ہفتوں پر محیط شاہ عبدالعزیز فالکن میلہ شروع
شاہ عبدالعزیز تیسرا فالکن میلہ، 28 نومبر بروز ہفتہ سے شروع ہو گا جو 12 دسمبر تک ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں ’ھد ھد‘ پروگرام کے ذریعے شاہین پرندوں کی سیٹلائٹ سے نگرانی
سعودی عرب کے ’فالکنز کلب‘ نے اپنے ’ھدھد‘ پروگرام کے ذریعے جدید اور ٹیکنالوجیوں کو ...
مشرق وسطی -
مہاجر پرندوں کا عالمی دن: سعودی عرب کی شاہینوں کو وطن واپس لینے کی کوشش
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سنیچر کے روز مہاجر پرندوں کا عالمی دن منایا گیا۔ پرندوں ...
بين الاقوامى