سعودی عرب:2.7 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کے جرم میں 11 افراد کو جیل کی سزا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب میں ایک عدالت نے دس ارب ریال (2.67 ارب ڈالر) کے کالے دھن کو سفید کرنے(لانڈرنگ) کے الزام میں نوغیرملکیوں سمیت گیارہ افراد کو قصور وار قرار دے کرجیل کی سزا سنائی ہے۔

سرکاری ٹی وی نے اتوار کے روزاستغاثہ کے ایک بیان کے حوالے سے بتایا کہ عدالت نے ضبط شدہ سرمایہ کاری پورٹ فولیو سے جرمانہ ادا کرنے اورتمام فنڈز اوراثاثے ضبط کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں