عراقی خاتون آرٹسٹ کا خادم حرمین شریفین کے لیے پینٹنگ کا تحفہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عراق سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون آرٹسٹ جنت عدنان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے ایک پینٹنگ کا تحفہ پیش کیا ہے۔ انہوں نےشاہ سلمان کی جانب سے سرکاری مہمان کے طورپر حج اور عمرہ کے لیے منتخب کرنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

سعودی عرب کے نقشے کے مطابق تیار کی گئی پینٹنگ میں قرآن کی آیت "وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ"لکھی گئی ہے۔

ایک ویڈیو میں عراقی حاجیہ اور آرٹسٹ نے حجاج کرام کو جدید ترین اور بہترین سہولیات کی فراہمی پر خادم حرمین شریفین اور سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
خیال رہے کہ عراقی جنت عدنان کا ایک بیٹا سنہ 2019ء میں نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں