ایمریٹس ائر لائن لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ سے آنے جانے کے لئے اپنی پروازوں کو معمول کے شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی۔
جمعرات کے روز دبئی کی ملکیتی ایمریٹس ائر لائن کا بیان اس وقت سامنے آیا جب ہیتھرو ائرپورٹ انتظامیہ نے آپریشنل صلاحیت کو کم کرنے سے متعلق اپنے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ ظاہر کیا۔
ایک بیان میں ایمریٹس نے ہیتھرو ائرپورٹ انتظامیہ کے فیصلے کو ’’بلا جواز اور ناقابل قبول‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا مختصر نوٹس پر ہیتھرو جانے والی پروازوں کو دوسرے ہوائی اڈوں کی جانب منتقل کرنا حقیقت پسندانہ اقدام نہیں ہے۔
-
ایمریٹس گروپ میں 85 ہزار ملازمین کام کر رہے ہیں
مشرق وسطی میں سب سے بڑی فضائی کمپنی "ایمریٹس" کا کہنا ہے کہ سفر کی مانگ میں اضافے ...
مشرق وسطی -
ایمریٹس اشتہار میں برج خلیفہ کو ’مسخر‘ کرنے والی بہادر سٹنٹ ویمن سے ملیے!
’’فلک بوس چوٹیاں جدوجہد کرنے والوں کے خیر مقدم کے لیے ہمیشہ تیار ہوتی ہیں‘‘
ایڈیٹر کی پسند -
ایمریٹس ایئرلائن ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کر رہی ہے
ایمریٹس ایئرلائن نے ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ...
مشرق وسطی