مصنوعی سیارے نے چین میں میتھین گیس کے اخراج کی تصویر بنالی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹے

مصنوعی سیارے کی مدد سے 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت پہلے چین کے سب سے بڑے آئل فیلڈ کے علاقے میں میتھین گیس کی ایسی تصویر لی گئی ہیں ۔ بلوم برگ کے خصوصی شعبے ' ابزرویشن بلوم برگ گرین ' کی سیریز کی پہلی لی گئی تصویرہے۔ یہ سی او پی 27 کے دوران شائع کی جائیں گی۔

میتھن کو دکھانے والی یہ تصویر ظاہر کرتی ہے کہ کہ مصنوعی سیاروں کی میتھین گیس کی مانیترنگ کی اہلیت اس حد کو چھو رہی ہے کہ کہیں بھی میتھین ہوگا تو وہ اسے دیکھ سکیں گے۔ مصنوعی سیاروں کی یہ اہلیت دنیا میں موسمی تغیرات پر نظر رکھنے کے حوالے سے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔

ان گیسز کی کی مقدار اور ان کی رفتار کا درست اندازہ کیا جاسکے گا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے یہ دو دہائیوں کے دوران کارب دائی آکسائید گیس کی 84 گنا گرم کرنے والی طاقتور گرین ہاوس کو ٹھنڈا کرنے کا ایک سستا ترین طریقہ ہے۔

واضح رہے میتھین گیس قدرتی گیس کی ایک ابتدائی جزو ہے، زمین کو گرم کرنے کا تیس فیصد ذمہ دار ہے۔ اس کا اخراج ایندھن کے نکالنے اور نقل و حمل کے دوران ہو سکتا ہے۔ یہ تیل اور گیس کی ایک ضمنی پیدوار ہے۔

توانائی سے متعلق بین الاقوامی ادارے نے پہلے ہی تیل اور گیس کے پیدار کرنے والوں کو خبردار کر رکھا ہے کہ اگر ان کے پاس میتھین کو مارکیٹ میں لانے کا اہتمام نہین ہے تو وہ اسے فضا میں چھوڑ سکتے ہیں۔

چینی میتھین کی لی گئی تصویر بیجنگ کے وقت کے مطابق دن کے ایک بجکر پندرہ منٹ پر چار نومبر کو لی گئی ہے۔ تصویر میں چین کے شمال مشرقی حصے میں واقع آئل فیلڈ سے میتھین کے چھ اخراج نظر آرہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں