فن لینڈ آج بروز منگل نیٹو میں شامل ہو جائے گا: نیٹو سربراہ

اس اقدام سے فن لینڈ محفوظ اور نیٹو اتحاد مزید مضبوط ہو گا: اسٹولٹنبرگ،

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم [نیٹو] کے سربراہ جینز اسٹولٹنبرگ کا کہنا ہے کہ فن لینڈ آج بروز منگل نیٹو میں شامل ہو جائے گا۔ اس اقدام سے، بہ قول اسٹولٹنبرگ، فن لینڈ محفوظ اور نیٹو اتحاد مزید مضبوط ہو گا۔

انہوں نے برسلز میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ"ہم یہاں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں پہلی بار فن لینڈ کا پرچم بلند کریں گے۔ یہ فن لینڈ کی سلامتی، نورڈک سکیورٹی اور مجموعی طور پر نیٹو کے لیے اچھا دن ہو گا،‘‘

انہوں نے کہا کہ"اس کے نتیجے میں سویڈن بھی زیادہ محفوظ ہو جائے گا۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں