رمضان المبارک کی پہلے نصف میں مسجد نبوی ﷺ میں تقریباً 15 ملین سات لاکھ مرد و خواتین نمازیوں نے شرکت کی جب کہ اس سال محرم کے آغاز سے اب تک مسجد حرام میں کل 163 ملین مرد و خواتین مسلمانوں نے عبادت کی۔
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے زور دے کر کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کو دیکھنے والی ایجنسی نے ماہ صیام کے لیےآپریشنل پلان تیار کیا ہے جس میں نمازیوں اور زائرین کی تعداد میں اضافے کے پیش نظرغیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔
نیز مسجد نبویﷺ اس کی چھت، صحن اور سہولیات کو جراثیم سے پاک رکھا جاتا ہےتاکہ نمازیوں کے لیے تمام خدمات کو آسان بنایا جا سکے اور نمازی آرام سے لطف اندوز ہو سکیں۔
-
مسجد نبویﷺ کے دروازے، فن تعمیر کا اعلیٰ ترین شاہکار
مسجد نبویﷺ فن تعمیر کے پہلوؤں کے حوالے سے ایک شاہکار ہے۔ قدیم و جدید تمام ادوار ...
ایڈیٹر کی پسند -
مسجد نبویﷺ کی مرحلہ وار توسیع اور اس کے فن تعمیر کی نمائش زائرین کی توجہ کا مرکز
مسجد نبویﷺ کے فن تعمیرکی نمائش اور مسجد کی مرحلہ وار توسیع ان مقامات میں سے ایک ہے ...
مشرق وسطی -
رمضان کے پہلے عشرے میں دس ملین زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
سعودی عرب میں رمضان کے پہلے عشرے میں دس ملین سے زیادہ زائرین نے مسجد نبویﷺ میں ...
بين الاقوامى