محکمہ موسمیات کی مدینہ منورہ میں شام تک ہلکی بارش کی پیش گوئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات مدینہ منورہ اور اطراف کے علاقوں میں آج شام مقامی وقت کے مطابق سات بجے تک گرج چمک کےساتھ ہکلی بارش اور حد نگاہ متاثر ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے وضاحت کی ہے مدینہ منورہ، المہد گورنری، العیص اور دیگر مقامات پر دن ایک بجے سے شام سات بجے تک وفقے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مرکز نے العیص گورنری میں گرمی کی لہر سے بھی خبردار کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق العیص کے علاقے میں درجہ حرارت 47 - 48 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں