سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے فون پر بات کی۔ کال کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور روس کے درمیان ممتاز تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی سطح کو بلند کرنے کی کوششوں کی تعریف کی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعدد امور اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جن میں یوکرین روس بحران میں پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں