مصر اور قطر کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

غزہ میں 14 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جنگ رکوانے کے لیے مصر اور قطر کی کوششیں جاری ہیں۔ ان دونوں ملکوں کی کوششوں کو اسرائیل کے سب سے بڑے اتحادی اور اسلحہ سپلائر امریکہ بھی حمایت حاصل ہے۔ امریکہ کی مدد سے دونوں ملک جنگ کے آغاز سے ہی جنگ بندی کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

نئی مذاکراتی نشست دوحا میں جاری ہونے کی اطلاعات ہی ۔ جس کے اسرائیلی تکنیکی ٹیم کے دوحا پہنچنے کی ایک روز پہلے خبر آئی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں