یوکرین، روس رواں ہفتے معاہدہ کر لیں گے: ٹرمپ کا اظہارِ امید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اس امید کا اظہار کیا کہ روس اور یوکرین رواں ہفتے یوکرین تنازع ختم کرنے کے لیے ایک معاہدہ کر لیں گے۔

ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا، "دونوں اس کے بعد امریکہ کے ساتھ ایک بڑا کاروبارشروع کریں گے جو ترقی کرے گا اور دولت کمائیں گے!"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size