ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ ہونےوالی جنگ بندی کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی کا احترام اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی کیے جانے سے مشروط ہو گا۔
صدر ایران نے کہا اگر صہیونی رجیم نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کی تو ایران بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
کے ایران صدارتی دفتر کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے ان خیالات کا اظہار ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ فون پر ہونےوالی بات چیت کے دوران کیا ہے۔
-
ایران کو روس سے گلہ، کیا ولادیمیر پوتین نے تہران کو تنہا چھوڑ دیا ہے؟
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات میں ...
بين الاقوامى -
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی، مذاکرات کی طرف واپسی کا موقع ہے:یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے ...
بين الاقوامى -
اسرائیل-ایران جنگ: شرقِ اوسط کے لیے پروازیں منسوخ کرنے والی ایئرلائنز کی تازہ ترین فہرست
ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو فضائی حدود کی بندش ...
بين الاقوامى