جنگ بندی پر اسرائیل نےعمل کیا تو ایران بھی جنگ بندی کا احترام کرے گا: ایرانی صدر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ ہونےوالی جنگ بندی کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی کا احترام اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی کیے جانے سے مشروط ہو گا۔

صدر ایران نے کہا اگر صہیونی رجیم نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کی تو ایران بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔

کے ایران صدارتی دفتر کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے ان خیالات کا اظہار ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ فون پر ہونےوالی بات چیت کے دوران کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں