ٹرمپ نے سابق حریف ڈیموکریٹک کملا ہیرس کی سکیورٹی ختم کر دی: سی این این

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق نائب صدر اور 2024 کی ڈیموکریٹک سیاسی حریف کملا ہیرس کے لیے امریکی خفیہ سروس کی فراہم کردہ سکیورٹی منسوخ کر دی ہے، سی این این نے جمعہ کو ایک خط کی نقل کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی۔

سی این این نے اس معاملے سے واقفیت رکھنے والے لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ عہدہ چھوڑنے کے بعد نائب صدور کو جو چھے ماہ کی مخصوص سکیورٹی ملتی ہے، سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں ہیرس کے لیے اسے بڑھا کر ایک سال کر دیا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں