سعودی ولی عہد کی ریاض میں ہلیری کلنٹن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض کے الیمامہ پیلس میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا اپنے دفتر میں استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے دوستانہ تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں