کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے غزہ میں 25 ہزار فوڈ پیکٹس کی تقسیم مکمل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے مرکزی کچن نے غزہ کی پٹی میں خوراک کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

مرکز کی جانب سے گزشتہ روز وسطی اور جنوبی غزہ میں انتہائی ضرورت مند افراد میں 25 ہزار گرم کھانے کے پیکٹس تقسیم کیے گئے، جن سے 25 ہزار افراد نے استفادہ کیا۔

یہ امداد فلسطینی عوام کے لیے سعودی عرب کی عوامی امدادی مہم کے تحت فراہم کی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں