مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ اتوار کو شمال مشرقی فرانس کے قصبے ٹومبلین میں ایک طیارے کے حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
طیارہ پیراشوٹسٹ سکول کا تھا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ حادثے میں پائلٹ اور تمام 10 مسافر - پانچ طلبہ اور پانچ انسٹرکٹر - ہلاک ہو گئے۔
وزارتِ داخلہ نے کہا کہ فرانسیسی وزیرِ داخلہ جائے وقوعہ کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
بوركينا فاسو کا فرانس کے ساتھ سفارت تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
ملک کی حکمراں فوجی کونسل نے پیرس پر مسلسل واگادوگو کے مفادات کے خلاف کام کرنے کا ...
بين الاقوامى -
اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں: فرانس
یہ معاہدہ لبنانی ریاست کے ہاتھوں میں اسلحہ کے انحصار اور اسرائیل کے انخلا کا باعث ...
بين الاقوامى -
فرانس میں شدید گرمی میں توقع سے 1000 زائد اموات ریکارڈ کی گئیں: ہیلتھ ایجنسی
پچاسی فیصد اموات 65 یا اس سے زائد العمر افراد کی تھیں
بين الاقوامى