چھے افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور توقع ہے کہ انہیں اس ماہ کے شروع میں ایک ناکام حملے کے الزام کا سامنا کرنا ہو گا جس میں مبینہ طور پر پیرس کے نواحی علاقے سارسیلیز میں ایک یہودی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا، فرانسیسی انسدادِ دہشت گردی کے پراسیکیوٹر نے ہفتے کے روز کہا۔
بارہ جولائی کو تقریباً 300 افراد کو سارسیلیز سے نکالا گیا تھا جب عبادت گاہ کے قریب سے ایک مشکوک گاڑی ملی جس کے بعد چھے مشتبہ افراد گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
پراسیکیوٹر نے کہا کہ سازش کا تعلق انتہاپسندی سے تھا۔
-
فرانس: گرمی کی لہر کے دوران معمول سے 5700 زائد اموات
اہم یورپی ملک جو حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا ہے اس نے گرمی کی اس لہر ...
بين الاقوامى -
فرانس میں آگ کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی… بورڈو سے ہزاروں افراد کا انخلا، فوج تعینات
فرانسیسی حکام نے ہفتے کے روز بھی ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں جنگلاتی آگ پر قابو ...
بين الاقوامى -
پاکستان کا انسانی سمگلنگ، دہشت گردی میں کرپٹو کی مالی معاونت کے خلاف اے آئی کا استعمال
پاکستان نے انسانی سمگلنگ سے نمٹنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی پیدا کی ...
پاكستان